یہود کہتے ہیں کہ مسلمان دن میں کم از کم پانچ بار" صَلَاة " میں ان پر رحمت کی دعا کرتے ہیں اور کچھ مسلمان سمجھتے ہیں کہ درود میں "آل محمد " کا مطلب صرف "اہل بیت " رسول اللہ ﷺ کے گھر والے ہیں اور اس میں بھی اختلاف ہے کہ گھر والے کون کون ہیں؟ دیکھتے ہیں کہ قرآن و سنت کیا کہتے ہیں-